پنکو کا پنکھو



پنکو اور پنکھو سارا دن اتنے کام کرتے ہیں کہ دونوں تھک جاتے ہیں۔ کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ وہ کیا کیا کام کرتے ہوں گے؟ (Pinku and Pankhu do so much work all day that they are tired by the end of it. What do you think they do all day?)