لُکھا چُھپی



کونے میں دبکی ماریہ پچھلے ایک گھنٹے سے چپ چاپ اداس اور گم صُم بیٹھی تھی۔تبھی اس کے پاس رضوان آیا اور انہوں نے ایک ایسا کھیل کھلا کہ ماریہ خوش بھی ہوئی اور اس کو مزہ بھی آیا۔ کیا تھا وہ کھیل جاننے کے لیے پوری کہانی پڑھیں۔ (Maria had been sitting in the corner for the past hour. She was sad and silent. Then Rizwan came to her and they played a game which changed her mood. Read the story to find out more.)