بچاؤ بچاؤ
عمران کے کھیتوں میں چوہے دان کی بالیاں کھا رہے تھے۔ وہ چوہوں کو بھگانے کے لیے ان کے پیچھے لاٹھی لے کر دوڑا ۔ کیا عمران چوہوں کو بھگانے میں کامیاب ہوا؟ جاننے کے لیے یہ کہانی پڑھیں۔ (In Imran's fields, rats were eating all the grains. Imran ran after the rats with a stick to drive them away. Did Imran succeed? Read the story to find out.)