تارا
تارا بچوں کے درمیان چپ ہی رہا کرتی ہے۔ مینا کے خوبصورت ہونٹ جب حرکت کرتے تو تارا اسے حسرت بھری نگاہوں سے دیکھتی۔ تارا کیوں حسرت بھری نگاہوں سے دیکھتی تھی۔جاننے کے لیے یہ کہانی پڑھیں۔ (Tara was silent. When Meena's beautiful lips moved, Tara would look at her with sad eyes. Why was this? Read the story to find out more.)