رنگ ہی رنگ



کیا آپ نے کبھی رنگ میں رنگ ملاکر نیا رنگ تیار کیا ہے؟ ببلی رنگوں سے کھیل رہی ہے اور الگ الگ رنگ تیار کررہی ہے۔ (Have you ever mixed colours? Read more to find out what happens when you do!)